16 جولائی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان، ترکی، جمہوریہ آذربايجان، عراق اور افغانستان کو بجلی برامد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: ان ملکوں کو ایران کی جانب سے فراہم کی جانے والی بجلی کی مقدار ایک ہزار چار سو تینتیس  میگاواٹ ہوگئي ہے جبکہ آرمینیا اور ترکمنستان سے لی جانے والی بجلی کی مقدار تیس سو پچیس میگاواٹ ہوچکی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں فوجی صنعتوں میں بے پناہ ترقی کی ہے وہاں سول شعبوں میں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا ہے بلکہ متعدد شعبوں میں خود کفیل ہوچکا ہے۔ پانی اور بجلی کے شعبوں میں ایران خود کفیل ہوچکا ہے۔

.......

/169